Advertisement

پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لیے کلوز ڈے قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لئے کلوز ڈے قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو تمام مارکیٹس، کمرشل پلازے، ہول سیل، پرچون مارکیٹیں، بازار اور شاپنگ مالز بند رہیں گے۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ اتوار کو لاہور کی حدود میں موجود بیکریز، کنفیکشنیرز، ہر قسم کے دفاتر، شورومز، گودام اور وئیر ہائوسز بھی بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ آرڈیننس 1969 کے تحت یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version