Advertisement

پرویز مشرف کی صحت خراب، قیادت کا مؤقف ہے انہیں واپس آجانا چاہیے،ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سی پیک پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے

نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کے چین کے ساتھ  تعلقات انتہائی اہم ہیں، چین نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا جبکہ اس دورے کا مقصد تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔

انہوں نے کہا کہ چین کےساتھ تعلقات خطے میں امن کے لیے بہت اہم ہیں، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سکیورٹی فوج کودی گئی ہے۔ چین نے پاکستان کی دفاعی قوت بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا،

میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ محدود وسائل کے اندررہ کرپاک فوج تمام ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے ، بھارت نے ہمیشہ دفاعی بجٹ کو بڑھایا جبکہ آرمی چیف نے ہدایات دیں ہیں کہ مشقوں کو بڑے پیمانوں کے بجائے چھوٹے پیمانے پر کرایا جائے، پچھلے سال کورونا کی مد میں جو رقم ملی اس میں سے 6 ارب واپس کیا تھا۔۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version