سندھ بلدیاتی الیکشن میں عوام کو ڈرایا دھمکایا گیا، فہمیدہ مرزا

رکن قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سندھ بلدیاتی الیکشن میں عوام کو ڈرایا دھمکایا گیا۔
فہمیدہ مرزا نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایوان ڈیبیٹنگ کلب کے علاوہ کچھ نہیں،
وزراء کے چیمبرز اور گھروں کی آرائش پر خرچے قوم برداشت نہیں کر سکتی۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو 6 ارب سے زائد کی رقم دی جا رہی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فہمیدہ مرزا کے بیان کو کاٹتے ہوئے کہا کہ صوبائی معاملات پر ایوان میں بحث مت کریں، اس طرح تو بجٹ کبھی مکمل نہیں ہو سکے گا۔
Advertisement
بات نہ کرنے دینے پر فہمیدہ مرزا نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement