خان پور: والدین کے ڈانٹنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی

خان پور مین ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں والدین کے ڈانٹنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق خان پور میں نوجوان نے والدین سے ڈانٹ پڑنے کے بعد ریل کی پٹری میں لیٹ کے جان دے دی۔
ریسکیو ذرائع نے کہا کہ یہ واقعہ فیروزہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا اور 16 سالہ بلال نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے مال گاڑی کے نیچے آکر خودکشی کی۔
ریسکیو ذرائع نے کہا کہ لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement