فیصل آباد: مدرسے کا معلم جلاد بن گیا، 1 بچہ شدید زخمی

شہر کے ایک مدرسے کے معلم نے بچہ پر وحشیانہ تشدد کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا جہاں قاری فیصل نامی معلم نے چودہ سالہ طالب علم محمد انس پر وحشیانہ تشدد کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ معلم نے ڈنڈے کا استعمال کرتے ہوئے طالبعلم کو زخمی کیا۔
متاثرہ طالب علم کے لواحقین حصول انصاف کے لیے تھانہ جھمرہ پہنچ گئے اور ملزم کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دے دی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

