Advertisement

سفارتی معاملات پر رپورٹنگ کرتے وقت احتیاط برتی جائے،ترجمان دفترخارجہ

.ترجمان دفتر خارجہ نے کہا  ہے کہ سفارتی معاملات پر رپورٹنگ کرتے وقت احتیاط برتی جائے

میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہو ئے ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ سفارتی مشنز پر آنے والے سربراہان کی اسناد کی تقریبات ریاستی اور سفارتی پروٹوکول کے مطابق ہوتی ہیں جبکہ اس طرح کی تقریبات متعلقہ مشنز کی مشاورت، موجودہ سفارتی طریقوں کے مطابق طے کی جاتی ہیں

عاصم افتخار نے مزید کہا کہ سفیروں ومشنوں کے سربراہان کے اگلے بینچ کی اسناد کی تقریب مستقبل قریب میں ہوگی، ہم درخواست کرتے ہیں کہ سفارتی معاملات پر رپورٹنگ کرتے وقت احتیاط برتی جائے جبکہ قیاس آرائی پر مبنی رپورٹنگ سے سختی سے گریز کیا جائے۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version