ٹڈی دل ایران پہنچ گیا، پاکستان ایک بار پھر نشانے پر

پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل ایران تک پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹڈی دل ایران پہنچ گیا ہے جس کے باعث فصلیں تباہ ہونے کے ساتھ کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے اور ابھی یہ تباہی مزید جاری ہے۔
دو سال قبل کورونا کے ساتھ ٹڈی دل نے پاکستان کے کھیتوں اور کھلیانوں پر حملہ کیا تھا او ماضی میں انہی دنوں ٹڈی دل نے کروڑوں روپے کا نقصان بھی کیا تھا مگر اب تک این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل نے دوبارہ پاکستان میں حملہ کیا تو فوڈ سیکیورٹی کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

