Advertisement

عوام کے بعد حکومتی اتحادیوں کا بھی صبر جواب دینے لگا

قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلر پارٹی کے ایم این اے آغا رفیع اللہ اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔۔

قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے پیپلر پارٹی کے ایم این اے آغا رفیع اللہ  نے کہا کہ اب پچھلی حکومت کو کوسنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے،عوام کو باتیں نہیں کام چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل ہوں یا کوئی اور ذمے دار ٹہھرانا ہوگا، مزدور کو 25 ہزار روہے نہیں مل رہے ہیں، پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا کے ملازمین کو بھی 15 ہزار مل رہے ہیں جبکہ اس آئین سازادارے کے اندر بھی غیر آئینی حرکت ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version