Advertisement

فیصل آباد: شہر اور نواحی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری

فیصل آباد اور نواحی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم اور بھی خوشگوار ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آگئے؛ اسٹیشن چوک، ریلوے روڈ، اقبال اسٹیڈیم، سنمدری روڈ، غلام آباد، ملت چوک، جڑانوالا روڈ سمیت دیگر علاقے بارش سے متاثر ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی کافی متاثر ہوئی۔

واسا حکام کا کہنا ہے کہ واسا کا عملہ پانی کی نکاسی کا کام کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version