کراچی میں جعلی اسلحہ لائسنس،سندھ رینجرز کی کارروائی

سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملزم نے انکشا ف کیا کہ وہ سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے اہلکاروں سے مل کرجعلی اسلحہ لا ئسنس،برتھ سرٹیفیکیٹس،ڈو میسا ئل وغیرہ بنا نے میں ملو ث تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے سرکاری وغیر سرکاری اداروں کی مُہر یں اور اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

