Advertisement

پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت میں خطرناک حد تک اضافہ

پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت میں خطرناک حد تک اضافہ رکارڈ ہوا ہے۔

پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی سگریٹس کا اضافہ مارکیٹ میں 40 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سگریٹس کی غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ گرین لیف تھریشنگ کی سطح پر ایڈوانس ٹیکس کو 10 روپے سے بڑھا کر 300 روپے سے 500 روپے فی کلو گرام تک کی جائے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاز کو یقینی بنانے سے ٹیکس چوری روکنا ممکن ہے، کل 40 کمپنیوں میں سے صرف 3 کمپنیوں کی جانب سے ٹریک اینڈ ٹریس کے اقدامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement

پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا کہنا ہے کہ برانڈ لائسنسنگ کے قانون پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، 200 سے زائد سگریٹ برانڈ بغیر رجسٹریشن کے فروخت ہو رہے ہیں، حکومت سگریٹ برانڈ رجسٹریشن قانون پر عمل درآمد کروائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version