امپورٹڈ حکمرانوں کے ہر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکمرانوں کے ہر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے پارٹی کی خواتین رہنماؤں سے آفس جیل روڈ میں ملاقات کی جس میں ضمنی انتخابات اور ووٹر کی درستگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
یاسمین راشد نے خواتین رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹر کی درستگی میں اور ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ کی فاشسٹ حکومت انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے، لوٹوں کو شکست دینے کے لیے پوری تیاری کے ساتھ سیاسی میدان میں اتریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

