کوہستان میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی؛ سوزوکی اور بس میں تصادم، 11 افراد ذخمی
شاہراہ کوہستان پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو 1122 نے حادثے کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ گاڑی گلگت سے تیمر گرہ دیر جا رہی تھی کہ اپر کوہستان میں پل سے نیچے گر گئی، جاں بحق افراد کا تعلق دیر اور گلگت سے ہے۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد سوات کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
1122 ریسکیو کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کو آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

