Advertisement

گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب ڈکلیئر

گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد وہاں نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق گڈو بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 32 ہزار 469 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔

کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ گڈو بیراج سے پانی کا اخراج 3 لاکھ 03 ہزار 629 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے اور گذشتہ 10 گھنٹوں کے دوران گڈو بیراج کے مقام پر 21 ہزار کیوسک پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد آئندہ 24  گھنٹوں کے دوران گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں اضافے کا امکان ہے۔

کنٹرول روم کا مزید کہنا ہے کہ گڈو بیراج میں اس وقت نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version