کورونا کے پیش نظر ملک کے تمام داخلی راستوں پر سخت نگرانی کا فیصلہ عائد

وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ملک کے تمام داخلی راستوں بشمول ہوائی اڈوں اور زمینی راستوں پر سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عبدالقادر پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انڈیا میں امیکرون کیسز میں اضافے کے پیش نظر یہاں سے آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں، فیصلے سے کورونا کا پھیلاو روکنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کورونا سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement