Advertisement

انڈیا سے آنے والے مسافروں کی کورونا کے حوالے سے سخت نگرانی کا فیصلہ

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر انڈیا سے آنے والے مسافروں کی کورونا کے حوالے سے سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ڈایریکٹر آف سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمینٹ ڈاکٹر سید غلام مرتضیٰ شاھ کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام داخلی راستوں بشمول ہوائی اڈوں، زمینی راستوں یعنی واہگہ بارڈر اور کرتار پور میں سخت نگرانی کا فیصلہ کیا ہے، اس سے کورونا کے بین السرحدی پھیلاو کو روکنے میں مدد ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا کے سب ویرینٹ اومیکرون BA275 کے کیسز میں اچانک اضافے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version