حافظ آباد: پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ

حافظ آباد میں پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے شہر میں غنڈہ گردی میں اضافہ ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں 6 ملزمان نے کھلی روڈ پر شہری پر تشدد کرنا شروع کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری کو زخمی حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس کی طرف مقدمہ درج کرنے میں روایتی سست روی پیش آرہی ہے اور تاحال مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔
شہری پر تشدد کرنے کی فوٹیجز بھی بول نیوز کو موصول ہو گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement