Advertisement

حکومت کا بجلی کی 10 تقسیم کار کمپنیاں فروخت کرنے کا منصوبہ

پاورسیکٹرمیں نا اہلی و بد انتظامی، بجلی کمپمنیوں کی صورت حال بہتر نہ ہوسکی

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

اسلام آباد: اتحادی حکومت آئی ایم ایف کے ایماء پر سب بیچ دے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات پر قابو پانے کے لئے نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 میں پیسکو اور آئیسکو کے 394 ارب روپے کے مجموعی نقصانات رہے، نجکاری سے قبل صوبوں کو بھی آن بورڈ لینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق صوبوں کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے انتظامی امور چلانے کی پیش کش کی گئی ہے۔

صوبہ سندھ کے علاوہ کسی صوبے نے تقسیم کار کمپنیوں کے انتظامی امور چلانے کی حامی نہیں بھری ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ انتظامی امور خریدار کے سپرد کرنے سے نقصانات میں کمی آئے گی، نجکاری کے عمل میں رعایتی کنٹریکٹ کی منظوری دی جاچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version