Advertisement

عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہ کیا گیا تو ملکی حالات مذید خراب ہونگے، راجہ بشارت

راجہ بشارت

نگران وزیر اعلیٰ کیلئے دیے گئے ہمارے نام اپوزیشن کے دیے گئے ناموں سے ہر لحاظ سے بہتر ہیں، راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہ کیا گیا تو ملکی حالات مذید خراب ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اپوزیشن کے ارکان پنجاب اسمبلی کو پولیس کے ذریعے ہراساں کرنے لگی۔

راجہ بشارت نے کہا کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگی ارکانِ پنجاب اسمبلی کی نگرانی کے لیے پولیس کی ڈیوٹی لگا دی گئیں، اہل کار کوائف جمع کرنے کے بہانے ارکان اسمبلی کو فون کررہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت کا مزید کہنا تھا کہ ایم پی اے فوزیہ عباس کو اشفاق علی سب انسپکٹر سپیشل برانچ رحیم یار خان کا میسج منظر عام پر آگیا، عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہ کیا گیا تو ملکی حالات مذید خراب ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version