Advertisement

گلگت بلتستان کے آئی ٹی  سیکٹر کے لئے بڑی خوشخبری

خالد خورشید

گلگت بلتستان کے آئی ٹی سیکٹر کی ترقی  کے لئے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے ایک اور تاریخی و احسن اقدام کیا ہے۔

گلگت بلتستان کے پہلے “سوفٹ ٹیکنالوجی پارک”  کی تکمیل ہوگئی۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید چھلمس گلگت کے مقام پر قائم گلگت بلتستان کے پہلے سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا مورخہ 14 جولائی 2022 بوقت دن 1 بجے باضابطہ افتتاح کریں گے۔

گلگت بلتستان سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں 20 سے زائد آئی ٹی  کمپنیوں کو مفت انٹرنیٹ و دیگر بنیادی سہولیات کے ساتھ آئی ٹی سے منسلک نئے کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے اور پہلے سے موجود آئی ٹی سٹارٹ اپس کو  وسعت دینے کے لئے Co-working Space دستیاب ہوگی۔

“سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک” کے قیام سے گلگت بلتستان میں آئی ٹی سیکٹر ترقی کے نئے بلند منازل طے کریگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version