نواز شریف نے پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں۔
تفصیلات کے مطابق رانا مشہود نے لاہور میں لبرٹی چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پہلے بھی ن کا گڑھ تھا، اب بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور اس کے ورکرز کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟ نواز شریف ہمیشہ پاکستان کی خوشحالی اور استحکام کیلئے کھڑے ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان جب بھی ترقی کرنے لگتا ہے تو عمران خان جیسے لوگوں کو متعارف کرایا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

