Advertisement

اسکیم 33 کی متعدد رہائشی سوسائٹیز میں برساتی پانی کا بڑا ریلا داخل

کراچی کے علاقے  اسکیم 33 کی متعدد رہائشی سوسائٹیز میں برساتی پانی کا بڑا ریلا داخل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کا پوش علاقہ تصور کیے جانے والے اسکیم 33  کے رہائشی بھی شدید بارشوں کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔

اسکیم 33 میں واقع   انچولی سوسائٹی، پی سی ایس آئی آر، کوئٹہ ٹاؤن، کراچی یونیورسٹی، اسٹیٹ بینک، محمد خان گوٹھ، مدراس سوسائٹی، ٹیچرز سوسائٹی ، کنیز فاطمہ  سوسائٹی اور پنجابی سوداگران سوسائٹی سمیت دیگر  میں برساتی پانی کا بڑا ریلا داخل ہوگیا ہے۔

متاثرہ سوسائٹیز میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا ہے۔ سوسائٹیز کے مکینوں کی قیمتی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی امداد کے لیے نہ پہنچ سکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version