Advertisement

80 ہزار کمانے والے ظہیر نے دعا زہرا کا حق مہر کتنا لکھوایا؟

دعا زہرا

کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی ظہیر احمد سے نکاح کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

دعا زہرہ اور ظہیر کے نکاح کی ویڈیو منظر پر آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے شئیر کی جا رہی ہے۔

اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک شخص پہلے دعا زہرہ سے پوچھتا ہے کہ آپ کا نکاح ظہیر احمد ولد منیر احمد سے 50 ہزار روپے کے عوض کیا جاتا ہے، آپ کو قبول ہے۔

جس کے جواب میں دعا زہرہ نے رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے 3 مرتبہ قبول ہے کہا اور پھر یہی بات ظہیر سے پوچھی گئی کہ آپ کا نکاح دعا زہرہ ولد سید مہدی علی کاظمی کے ساتھ کیا جاتا ہے، آپ کو قبول ہے

جواب میں ظہیر احمد نے بھی 3 مرتبہ قبول ہے کہہ دیا۔

Advertisement

ویڈیو دیکھیں 

حق مہر:

دعا زہرا اور ظہیر احمد کے نکاح کے دوران اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ دعا زہرا کو لکھوایا گیا حق مہر’ 50 ہزار‘ روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے، دعا زہرہ کا نیا انٹرویو سامنے آگیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version