Advertisement

دادو: سات برس کی بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

دادو میں سات برس کی بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق دیہاتیوں نے پولیس کی مدد سے گاؤں کریم داد کی مسجد میں چھاپہ مار کارروائی کر کے 7 سالا بچی کو درندوں سے بچا لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دیہاتیوں اور پولیس کی بروقت مداخلت سے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گیا، ملزم نصیر ببر پر 304 A, 376, 511 پی پی سی کے تحت دفعات داخل کی گئیں ہیں۔

پولیس نے کہا کہ سات سالہ بچی انعم کو رکشہ ڈرائیور ملزم نصیر بھلا پھسلا کر لایا تھا، بچی کے طبی معائنے کے لیے لیٹر فراہم کیا گیا ہے، طبی معائنے کی تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version