سجاول؛ طوفانی بارشوں کے باعث سمندر بپھر گیا

سجاول میں مسلسل طوفانی بارشوں کے باعث سمندر بپھر گیا۔
تفصیلات کے مطابق سمندر میں طغیانی کے باعث سجاول ضلع کے علاقوں شاہبندر جاتی اور کھاروں چھان میں 35 سے زائد دیہات زیرآب آگئے۔
کئی دیہاتوں کو سمندری پانی نے چاروں طرف سے گھیر لیا ہے، متاثرین کو ٹینٹ اور کھانے پینے کی اشیاء کی شدت سے ضرورت ہے۔
سمندری پانی تالابوں میں ہونے سے پینے کا پانی کڑوا ہو گیا، سمندری طفیانی سے متاثرین بے یارو مددگار کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے۔
ضلع انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی امدادی کارروائی شروع نہیں کی گئی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement