Advertisement

چیئرمین پیپلز پارٹی نے پارٹی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت صوبائی وزرا اور پارٹی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد طلب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداریکی ہدایت پر  وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ائیرسیال کی پرواز سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

ایڈمںسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب ، صوبائی وزیر سعید غنی، معاون خصوصی وقار مہدی، صوبائی وزیر شبیر بجارانی سمیت سندھ حکومت کے تمام وزرا بھی وزیراعلی سندھ کے ہمراہ ائیرسیال کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوںگے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے  سندھ حکومت کے اہم وزرا اور پارٹی ایم پی ایز کو بھی فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔

اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس میں لیاری ملیر میں ضمنی الیکشن سمیت بلدیاتی انتخابات پرمشاورت ہوگی۔

Advertisement

پیپلز پارٹی قیادت کو پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں سمیت بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے آپسی اختلافات کی اطلاع کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے ہنگامی اجلاس کے لیے وزیراعلی سندھ سمیت پارٹی عہدیداروں اور وزرا کو طلب کیا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کی صدرارت پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں شام شام 5 بجے ہوگا جس میں بلاول بھٹو زرداری ضمنی الیکشن اور بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو مکمل سپورٹ کرنے کا واضح پیغام دینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version