Advertisement

ہم اب سڑکوں کی تعمیر کی جانب جارہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

  ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہم اب سڑکوں کی تعمیر کی جانب جارہے ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ پچھلے 2 ماہ میں تاریخ کی سب سے بھاری بارش تمام اضلاع میں ہوئی، بارشوں کے دوران تمام اداروں نے مل کر کام کیا اور شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی کھڑا نہیں ہوا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر کی فوری ضرورت ہے باقی اضلاع میں بھی بڑی تباہی ہوئی ہے جبکہ سندھ کے اضلاع میں ابھی بھی بارش جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ایسے افراد جو پریشان ہیں،  گھر ٹوٹ گئے ہیں انکو مدد کرینگے جبکہ وزیراعلی سندھ نے کل وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔

Advertisement

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ ملاقات میں بارشوں کی صورتحال پر بات ہوئی، تنقید کرنے والے پہلے بھی تنقید کرتے تھے کل بھی کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی سڑک کا ٹوٹنا ہمارے مفاد میں نہیں ہے، جہانگیر روڈ کی سڑک ہم  نے نہیں بنائی تھی عامر لیاقت مرحوم نے وفاق سے بنوائی تھی۔

  مرتضی وہاب نے کہا کہ نے کہا کہ  48 گھنٹوں سے بارش نہیں ہوئی اب ہم سڑکوں کی تعمیر کی جانب جارہے ہیں، سندھ حکومت نے کراچی کے لئے 157 ڈیولپمنٹ اسکیم رکھی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کورنگی کے پل پر تعمرات نومبر میں شروع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version