Advertisement

وزیرخارجہ 21 سے 27 اگست تک یورپی ملکوں کا دورہ کرینگے

وزیرخارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 21 سے 27 اگست تک یورپی ملکوں کا دورہ کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا بطور وزیرخارجہ یورپ کے اہم ملکوں کا دورہ شیڈول ہوگیا ہے ، وہ 21 سے 27 اگست تک یورپی ملکوں کا دورہ کرینگے۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری خصوصی طیارے کے زریعے پاکستان سے یورپی ملکوں کے دورے پر روانہ ہونگے جبکہ وزرات خارجہ کے اعلی حکام بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہونگے۔

بلاول بھٹو زرداری یورپی ملکوں کے دورے میں سب سے پہلے جرمنی کے دارلحکومت برلن پہنچیں گے اور برلن کے بعد 23 اگست کو ڈینمارک کے دارلحکومت کوپن ہیگن پہنچیں گے۔

اسکے علاوہ بلاول بھٹو زرداری 24 اگست کو سویڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہولمز پہنچیں گے، اسٹاک ہولمز میں بلاول بھٹو زرداری سویڈن وزیراعظم اور سویڈش ہم منصب سے ملاقاتیں کرینگے۔

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری 25 اگست کو ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچیں گے، وہ جرمنی، ڈینمارک، سویڈن اور اوسلو کے ساتھ پاکستان کی ٹریڈ، ویزہ سمیت دیگر اہم ایشوز پر پاکستان کا کیس پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 27 اگست کو یورپی ملکوں کا دورہ مکمل کرکے ملک پہنچیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version