Advertisement

بھارت کی آبی جارحیت، 9 دیہاتوں میں سیلابی صورتحال

بھارت کی آبی جارحیت

گزشتہ رات بھارت کی جانب سے بغیر اطلاع کئے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا گیا جس کے باعث نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے جس کے باعث اب تک 9 دیہاتوں میں ہوگیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روپووالی، کھیرے، کالووالی خورد، کوٹ، پورا، مل پور،دھاری وال،کلاسوالہ زیادہ متاثر ہوئے ہیں جبکہ سیلابی پانی سے یونین کونسل تخت پور کے دیہاتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

نالہ ڈیک میں اس وقت سترہ ہزار ایک سو ستانوے کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے جبکہ یہاں سے پچیس ہزار کیوسک پانی گزرنے کی گنجائش ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری:

Advertisement

اس معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں  پانی چھوڑنے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑنے کو انٹرنیشنل معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی اس ہٹ درمی کی وجہ سے ہمارے ہزاروں دیہات اور لاکھوں ایکڑ زمین سیلاب کی زد میں آ ر ہے ہیں۔

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version