Advertisement

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ، فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے الرٹ جاری کردیا

بارشوں کا نیا سلسلہ

پاکستان میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش نظر فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے اس نئے سلسلے کے دوران دریائے سندھ اور کابل میں اونچے درجے کا سیلاب آنے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ میں ڈی جی خان اور تونسہ شریف میں رودھ کوہیاں اور اونچے درجے کا سیلاب آنے کا امکان ہے۔

جاری کردہ الرٹ کے مطابق دریائے سندھ میں ڈی جی خان اور تونسہ شریف میں رودھ کوہیاں اور اونچے درجے کا سیلاب آنے کا امکان ہے۔

بارشوں سے دریائے سندھ اور دریائے کابل سے متصل نہروں، راجبائوں سمیت ندی نالوں میں شدید طغیانی کا امکان ہے جبکہ اپر اور وسطی سندھ کے علاقوں میں ہیوی بارشوں کا امکان ہے جس سے ان علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ سرگودھا، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ڈویژن سمیت جنوبی پنجاب ، پشاور، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق بارشوں سے دریائے روای، دریائے جہلم، دریائے چناب اور دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند اور بہائو بڑھ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version