Advertisement

پاکستان اور پاکستانی قوم کو یورپین یونین سفیر کا انوکھے انداز میں خراج تحسین

یورپین یونین سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے پاکستان کو 75ویں یوم آزادی پر قومی ترانہ بجا کر مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان یورپین یونین سفارتخانہ نے کہا کہ ڈاکٹر رینا نے بگل یا ترم پر پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی۔

ترجمان یورپین یونین سفارتخانہ نے کہا کہ ڈاکٹر رینا نے پاکستان کے قومی پرچم کے رنگوں سے مزین لباس زیب تن کیا، پاکستان کے قومی یادگاریں بھی دھن کے دوران عکس بند ویڈیو میں دکھائی گئیں، ویڈیو میں مزار قائد، مینار پاکستان، قائد ریزیڈنسی، باب خیبر، پاکستان مانومنٹ کو دکھایا گیا۔

ترجمان سفارتخانہ نے کہا کہ رواں سال پاک یورپین یونین تعلقات کے 60 سال بھی مکمل ہو رہے ہیں، پاکستان اور یورپین یونین باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version