Advertisement

ڈاکٹرز کی مبینہ لاپرواہی، حاملہ خاتون جاں بحق

قتل

قتل

  ٹھٹھہ میں ڈاکٹرز کی مبینہ لاپرواہی کے باعث حاملہ خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹھٹھہ میں پیش آیا، جہاں گائنی وارڈ میں داخل حاملہ خاتون ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی کے باعث جاں بحق ہوگئی ہیں۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کے ورثا کی جانب سے ڈاکٹروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے کہا کہ رات دیر سے خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹرز نے کوئی توجہ نہیں دی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ساری رات ہم میڈیکل اسٹاف کو التجائیں کرتے رہے مگر کسی نے نہیں سنی۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ سول اسپتال قصاب خانہ بن گیا ہے ہر آئے دن لاپرواہی کے باعث ہلاکتیں ہوتی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کروڑں روپیے کی بجٹ ہڑپ کی جاتی ہے جبکہ  سہولیات ناپید ہیں، لوگوں کو ان کے پیاروں کی میتیں دی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Next Article
Exit mobile version