Advertisement

لاہور میں 14 سالا گونگی لڑکی کے ساتھ زیادتی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا واقعے پر سخت نوٹس

لاہور میں 14 سالا گونگی لڑکی کے ساتھ زیادتی کے واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے سخت نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ کے علاقے میں گونگی بہری چودہ سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کرایا جا رہا ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم پولیس ملزم گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق محلے دار ملزم تنویر نے لڑکی کو مبینہ طور پر خالی مکان میں لے جا کر زیادتی کی۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کا واقعے پر سخت نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے شیراکوٹ تھانے کی حدود میں اسپیشل بچی سے زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے، ملزمان قانون کے تحت سخت سزا کے حق دار ہیں، ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بچی کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور کیس پر ہونے والی پیشرفت سے باقاعدگی سے آگاہ کیا جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version