Advertisement

ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے، شیخ رشید

شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحدوں سے نہیں بلکہ اس ملک کو اندرونی خطرات لاحق ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تباہی دروازے پر دستک دے رہی ہے۔

 

شیخ رشید نے کہا ہے کہ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر پابندی کا وقت گزر گیا ہے، اب صرف الیکشن کا وقت آنے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے، یہ بری طرح پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے اور  جلد ہی ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں جبکہ سب سے زیادہ گیم چینجر ہی پریشانی کا شکار ہیں کہ یہ کیا ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چور نعرے سے خوفزدہ وزراء باہر نہیں نکل رہے ہیں اور اس سے بچنے کے لئے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کا استعمال کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version