Advertisement

‘ملک افراتفری کا شکار ہے’

علی محمد خان

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک افراتفری کا شکار ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے لکھا کہ ہمارا ملک پاکستان افراتفری کا شکار ہے، سب ایک دوسرے سے بر سر پیکار ہیں۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں علی محمد خان لکھتے ہیں کہ دشمن ہماری تاک میں ہے کیونکہ دنیا کی واحد اسلامی جوہری طاقت والا ملک انہیں ایک آنکھ نہیں بھاتا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ   اس وقت ملک کو امن و استحکام اور مضبوط حکومت کی ضرورت ہے۔

علی محمد خان کا مزید کہنا تھا کہ پوری قوم گومگو کی اس کیفیت میں اضطراب کا شکار ہے اس لیے  واحد حل الیکشن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version