Advertisement

صدر مملکت کی سیلاب متاثرین کی مشکلات کے حل کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے صوبائی حکومتوں کو سیلاب متاثرین کی مشکلات کے حل کیلئے ضروری اقدامات اُٹھانے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج نوشہرہ کا دورہ کیا ہے جس دوران صدر مملکت کو مردان پل پر ضلعی حکام کی جانب سے سیلاب کے حوالے سے بریفنگ  بھی دی گئی ہے۔

 

برفنگ میں بتایا گیا کہ نوشہرہ کے علاقے میں سیلاب سے تقریباََ ایک لاکھ پچاس ہزار افراد متاثر ہوئے جبکہسیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 100 امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں۔

کیمپوں میں 25000 کے قریب متاثرین موجود ہیں جنہیں سیلاب کی بروقت اطلاع کی وجہ سے آبادی کو بروقت محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

Advertisement

اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی، گھروں کی دوبارہ تعمیر کیلئے صوبائی حکومت اقدامات کی رفتار مزید تیز کرے اور پوری قوم دل کھول کر متاثرین کی امداد کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فوجی و سول اداروں اور فلاحی تنظیموں نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے قابل تحسین کام کیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version