Advertisement

بااثر نوجوان کا ایک شخص پر بیہمانہ تشدد، ویڈیو منظرِ عام پر

  • محمد
  • شيئر

بیہمانہ تشدد

صوبہ پنجاب میں بااثر نوجوان کی جانب سے ایک شخص پر بیہمانہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی کافی تیزی سے وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں نوجوان کو ایک شخص پر بری طرح تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں واضح ہے کہ بااثر قاسم گھلو نامی نوجوان نے نامعلوم شخص کو باندھ کر پائپ سے تشدد کا نشانہ بنایا ہے جبکہ تشدد کرنے والے نوجوان نے تشدد کرنے کی ویڈیو خود بنوائی ہے۔

تشدد کے دوران بیڈ پر پڑا مبینہ غیر قانونی اسلحہ بھی ویڈیو میں نظر آرہا ہے تاہم  تشدد کی ویڈو وائرل ہونے کے باوجود ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی آئی ڈی کو ٹریس کرلیا ہے جلد ملزم کو گرفتار کر لیں گے۔

Advertisement

 

خیال رہے کہ یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان میں پیش آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version