Advertisement

پنجاب حکومت نے سرکاری اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنادی

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کو 19 مارچ کے جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی نوکریوں کو ریگولر کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکول کے اساتذہ کے متعلق بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کو گزشتہ حکومت کی جانب سے مکمل طور پر لاوارث رکھا گیا

 

اس حوالے سے صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب کے 14,000 اساتذہ کے لیے پہلی خوشخبری یہ ہے کہ ان کی ریگولرائزیشن کی فائل شروع، دستخط اور آگے بڑھا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے اساتذہ سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرنے کیلئے زور و شور سے کام کر رہے ہیں اور محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام اسی طرح جاری رکھیں گے۔

خیال رہے کہ وزیر نے انسٹرکٹرز کی کمی پر قابو پانے کے لیے مارچ میں اسکولوں میں 15 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اپریل میں پی ٹی آئی حکومت کو ہٹا کر یہ عمل معطل کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

مراد راس نے گزشتہ ماہ چارج سنبھالنے کے بعد اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کی سمری شروع کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version