Advertisement

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک رہیگا

خشک موسم

خشک موسم

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک رہیگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

 محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج اسلام آباد میں دن میں موسم  گرم اور خشک رہے گا جبکہ صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی  موسم گرم اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا سمیت صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی آج موسم خشک اور گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع  میں بھی موسم گرم  اورخشک رہے گا۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت میں سبی ، نوکنڈی، بھکر،جوہر آباد اور نورپورتھل  میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ  مون سون بالائی پنجاب میں بارش برسائے گا جسکے بعد مون سون سیزن بالکل ختم ہوجائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں بھی اب مون سون کی مزید بارشوں کا امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ روانہ
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
مزید اشتعال انگیزی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائیگا، وزارت خارجہ کی وارننگ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version