Advertisement

وفاقی سرکاری ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ

تنخواہ

حکومت کی جانب سے وفاقی سرکاری ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کی سمری کی کابینہ سے منظوری لینے کی اجازت دیدی ہے جو کہ سرکولیشن کے ذریعے منظوری کیلئے سمری کابینہ ارکان کو بھیج دی گئی ہے۔

سمری کے مطابق وزارتوں، ڈویژنز، حکومتی ماتحت اداروں کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کی جائے گی جس میں سول آرمڈ فورسز/سویلین ملازمین بھی شامل ہیں۔

اسکے علاوہ کنٹریکٹ، ایم، ایم پی اور ایس پی پی ایس اسکیلز کے ملازمین کی تنخواہ سے بھی کٹوتی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ وزیراعظم سیلاب ریلیف فنڈ 2022 میں جمع کرائی جائے گی۔

Advertisement

دوسری جانب بینکوں، مالیاتی اداروں، ریگولیٹری اداروں سمیت ٹیلی کام کمپنیوں، انشورنس کمپنیوں اور دیگر اداروں سے بھی رجوع کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ڈیڈلاک نہیں، عطاء تارڑ
27ویں آئینی ترمیم؛ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات طے
پاک فوج کی جانب سے باجوڑ کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل
سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز؛ کیا آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی، آج سینیٹ میں پیش ہو گی
کراچی میں ٹریفک کا نیا بحران، یونیورسٹی روڈ 51 دن کیلیے بند، شہری رُل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version