Advertisement

یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی

مزار قائد

6 ستمبر، یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی سلسلے میں پروقار تقریب کا اہتمام کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تقریب میں پاکستان ایئرفورس اکیڈمی کے کیڈٹس مزار قائد کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گے۔

تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل قیصر جنجوعہ ایئر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان تھے۔

مہمان خصوصی پریڈ معائنے کے بعد مزارقائد پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

تبدیلی گارڈز کے دوران پاکستان ایئرفورس کے60 مرد اور5 خواتین کیڈٹس فرائض سنبھالیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے مزار پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) میجر جنرل سید آصف حسین کی مزار قائد پر حاضری دی ، شاعر مشرق کے مقبرے پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور استحکام پاکستان کی خصوصی دعا کی۔

ڈی جی رینجرز نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالی اور شہداء کے ساتھ ساتھ علامہ اقبال کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version