Advertisement

یوم دفاع، پاک فضائیہ نے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی

پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کی جانب سے یوم دفاع کی مناسبت سے  مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی ہے۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی ہے۔

 

ترجمان کے مطابق اس مختصر دستاویزی فلم میں 01 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ  آئی ایس پی آر کے مطابق یوم دفاع چھ ستمبر کی جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کر دی گئی۔

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج غیر معمولی سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کی خدمت جاری رکھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version