Advertisement

صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امداد و بحالی کے کام جاری ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امداد و بحالی کے کام جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں سیلابی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق گفتگو ہوئی جبکہ ترقیاتی منصوبوں اور کوئٹہ ترقیاتی پیکیج پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ضلع لسبیلہ کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو تیز کیا گیا جبکہ صوبہ بھر میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امداد و بحالی کے کام جاری ہیں۔

اس موقع پر اراکین اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی،  میر سلیم احمد کھوسہ، سابق صوبائی وزیر پرنس علی احمد زئی بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version