Advertisement

سندھ کے سینکڑوں سیلاب متاثرین وبائی امراض کا شکار

وبائی امراض

وبائی امراض

سندھ کے سینکڑوں سیلاب متاثرین وبائی امراض کا شکار ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈائیریا کے 17429 مریض کا علاج کیا گیا جس کے بعد ریلیف کیمپوں میں ڈائریا کے شکار علاج کئے جانے والے افراد کی تعداد 516872 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جلدی امراض کے شکار مزید 20189 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد یکم جولائی سے جلدی امراض سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 74 ہزار 497 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملیریا کے مشتبہ  9988 مریضوں کا علاج کیا گیا جس کے بعد علاج کئے جانے والے مریضوں کی تعداد 10007 ہوگئی ہے۔

ڈینگی سے متاثرہ 27 مریض صحتیاب ہوئے جس کے بعد صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 1013 ہوگئی۔

Advertisement

اسکے علاوہ دیگر امراض کا شکار افراد کی تعداد 46934 مریض صحتیاب ہوئے جس کے بعد صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 534617 ہوگئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کتے کے کاٹنے سے ایک مریض کا علاج کیا گیا جبکہ اب تک 134 افراد سانپ اور 686  کتے کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔

مجموعی طور پر 2486120 افراد کو ریلیف کیمپوں میں طبی امداد فراہم کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version