Advertisement

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہیگا؟ جانیے

موسم

موسم

ملک بھر میں آج موسم خشک رہیگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

 صوبہ پنجاب

 صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، قصور، لاہور اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

صوبہ خیبرپختونخوا

Advertisement

صوبہ خیبرپختونخوا  کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہے گا جبکہ مالاکنڈ، سوات، دیر، چترال ، مردان، پشاور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

صوبہ سندھ

صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ کراچی اورحیدرآباد میں دن  بھر تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہیگا۔

صوبہ بلوچستان  

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی آج موسم گرم  اورخشک رہے گا۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت  میں سبی 41 ، نوکنڈی، بھکر، جوہر آباد اورخانپور میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version