Advertisement

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے جھڑپ، دو فوجی جوان شہید

آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ارض پاک کے محافظوں نے کارروائی کرتے ہوئے 1 دہشتگرد ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 26 ستمبر 2022 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں فوجیوں نے مؤثر طریقے سے مقابلہ کر کے 1 دہشت گرد ہلاک کر دیا۔

اس کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

فائرنگ کے تبادلے میں نائیک رشید اور سپاہی رسول بادشاہ شہید ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version