حکومت پنجاب نے بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا

ویکسینیشن
حکومت پنجاب کی جانب سے بچوں کی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی مہم کے دوران 4 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کردی گئی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنرز اور سی ای او ہیلتھ کے مخلتف ساکولز اور یونین کونسلوں کے دورے کیے اور ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو کی ہدایت پر گھروں میں بھی فیلڈ ٹیموں نے ویکسینیشن جاری رکھی۔
ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو کا کہنا ہے کہ 24 ستمبر تک ہر بچے کو فائزر کی ویکسین لگائی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ سو فی صد ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے فالو اپ مہم بھی چلائی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement