Advertisement

رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی گروتھ میں کمی کی پیش گوئی

پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ

رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی گروتھ میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی گروتھ میں کمی کی پیش گوئی ہے ، رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی ہے۔

اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ سیلاب، بیرونی ادائیگیوں کے پریشر کے باعث معاشی شرح نمو میں کمی واقع ہونے کا خدشہ ہے ، گزشتہ مالی سال کے دوران 6.0 فیصد کی معاشی شرح نمو ریکارڈ کی گئی تھی۔

 اے ڈی بی کے مطابق روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے درآمدی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے،  درآمد میں کمی کے باعث صنعتی پیداوار میں کمی ہوسکتی ہے۔

 اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال افراط زر میں مزید اضافہ کی توقع ہے، افراط زر کی شرح 18 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

اے ڈی بی نے مزید بتایا کہ عام انتخابات سے قبل سیلاب کی صورتحال، مہنگائی میں اضافہ آؤٹ لک کیلئے خطرہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version