Advertisement

مجھے افسوس ہے کہ ابھی تک ہم خیمے کی ضروریات پوری نہیں کر سکے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ ابھی تک ہم خیمے کی ضروریات پوری نہیں کر سکے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فوکل پرسن رین ایمرجنسی ضلع جیکب آباد میر اعجاز حسین خان جکھرانی کے ہمراہ اقبال ٹائون بائی پاس ریلیف ٹینٹ سٹی کیمپ کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے خیموں میں جا کر متاثرین سے ملاقات کی اور سیلاب متاثرین کے مسائل سنے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ تمام تر سہولیات کی فراہمی کے باوجود اپنی جھونپڑی کا سکون نہیں  دے سکتے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ  تقریباً ہر متاثرہ شہر، گاوٗں اور دیہات کا دورہ کر چکے ہیں، افسوس ہے کہ ابھی تک ہم خیمے کی ضروریات پوری نہیں کر سکے لیکن خیموں کے حوالے سے بھرپور انتظامات کرنے کی کوشش جاری ہے۔

اس موقعے پر وزیر اعلیٰ سندھ کو ایک بزرگ خاتون نے ادویات کے لیے درخواست کی تو انہوں نے ڈی ایچ او کو بزرگ خاتون  کا مکمل چیک اپ اور ادویات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version