Advertisement

سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ لازوال اور گہرا ہے، فضل الرحمٰن

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ لازوال اور گہرا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سعودی عرب کے 92ویں قومی دن پر شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ لازوال، مضبوط اور گہرا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کی مناسبت سے ہر مسلمان کا دل سعودی عرب کی محبت سے لبریز ہے، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مضبوط اور مستحکم سعودی عرب کے لئے دعا گو ہیں، سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version